رائے آملہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک درخت اور اس کا پھل، یہ درخت تیس، چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنا اکثر مڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوتی ہیں اس کی چھالیں بھوری اور پتلی ہوتی ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ یکسا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت اور اس کا پھل، یہ درخت تیس، چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنا اکثر مڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوتی ہیں اس کی چھالیں بھوری اور پتلی ہوتی ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ یکسا ہوتا ہے۔